اردو

urdu

وارانسی میں کانوڑیے کو بے دردی سے پیٹ دیا گیا۔ کپڑے پھاڑے، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 6, 2024, 9:29 AM IST

kanwad mela in uttar pradesh kanwariya were beaten up in public in varanasi their clothes were also torn
وارانسی میں کانوڑیے کو بے دردی سے مارا گیا۔ کپڑے پھاڑے (Photo Credit: Social media)

وارانسی: لالپور-پاندے پور تھانہ علاقے کے ہکل گنج میں نامعلوم حملہ آور نے ایک کانوڑیے کو پیٹ دیا۔ حملہ آور نے کانوڑیے کے کپڑے بھی پھاڑ ڈالے۔ واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید ہوگیا ہے۔ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اے سی پی کینٹ ودوش سکسینہ، ڈی سی پی چندرکانت مینا کے مطابق، حملہ سے متعلق کوئی شکایت نہیں ملی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج پر حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔ تھانہ انچارج انسپکٹر بھی ملزم کی شناخت میں مصروف ہیں۔ کونسلر برجیش چندر سریواستو نے کہا، یہ فعل قابل مذمت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details