نوح، ہریانہ: ضلع بھر میں عید میلاد النبیؐ منائی گئی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ضلع نوح کے کھیڈلہ، منڈھیٹہ سمیت کئی علاقوں میں یوم ولادت رسولؐ بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ یہ جلوس نوح شہر کی جامع مسجد سے ہوتے ہوئے گاؤں کھیڈلہ سے پورے شہر اور گاؤں کھیڈلہ میں برآمد ہوا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 571ء میں مکہ شہر میں پیدا ہوئے۔ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ملک و دنیا کی ترقی اور امن کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔
عید میلاد النبیﷺ: نوح میں مسلمانوں نے نکالا جلوس، امن کی مانگیں دعائیں
Published : Sep 17, 2024, 9:44 AM IST