بنگلور: کرناٹک کے قائدین نے مودی حکومت کے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں کے خلاف ایک قسم کی سازش قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ نریندر مودی حکومت کی کانٹروورشیل وقف امینڈمنٹ بل کے معاملے میں جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی کی ایک میٹنگ ہوچکی ہے اور اس سلسلے میں عوام الناس سے مشورے طلب کیے گئے ہیں۔
وقف ترمیمی بل 2024: کرناٹک کے رہنماؤں نے مودی حکومت کے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں کے خلاف سازش قرار دیا - Waqf Amendment Bill
ریاست کرناٹک کے رہنماؤں نے مودی حکومت کے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں کے خلاف ایک سازش قرار دیا ہے۔ جب کہ جمعیۃ علماء کرناٹک نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے وقف ترمیمی بل کے خلاف کارروائی کے منصوبہ پر عمل کیا جائے گا۔
کرناٹک کے رہنماؤں نے مودی حکومت کے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں کے خلاف سازش قرار دیا (ETV Bharat Urdu)
Published : Sep 5, 2024, 5:29 PM IST