چلتی موٹر سائیکل پر عاشق جوڑے کا ویڈیو وائرل - چلتی بائیک پر عاشقی کا ویڈیو وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Apr 22, 2022, 10:57 PM IST

آپ نے بالی ووڈ فلموں میں عاشق جوڑوں کی انوکھی بائیک سواری دیکھی ہوگی۔ لیکن حقیقی زندگی میں چلتی موٹر سائیکل پر عاشق جوڑے کی دیوانگی کی ایسی جھلک دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ جس طرح فلموں میں ہیروئن موٹر سائیکل پر ہیرو کے سامنے بیٹھتی ہے اور ہیرو موٹر سائیکل چلاتا ہے ٹھیک ایسا ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو کرناٹک کے چامراج نگر کا بتایا جارہا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.