فوج نے شیئر کی فینٹم کتے کی ٹریننگ ویڈیو - ARMY DOG PHANTOM

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 29, 2024, 8:13 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے اکھنور علاقے میں جاری آپریشن میں پیر کو فوج کے ایک کتے نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے عظیم قربانی دی۔

فوجی حکام نے بتایا کہ جب ہمارے سپاہی عسکریت پسندوں تک پہنچ رہے تھے تو کتے کو دشمن کی گولی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اس کی ہمت، دیانت اور لگن کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

فوج نے بیان میں مزید کہا کہ جاری آپریشن میں اب تک ایک عسکریت پسند کو مارا گیا ہے اور جنگی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ کتا فینٹم اسپیشل نیم فوجی دستوں کا حصہ تھا جب وہ عسکریت پسندوں کا پیچھا کرتے ہوئے ایکشن میں مارا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.