ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پانی کا صحیح استعمال کریں، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی عوام سے اپیل - CM OMAR ABDULLAH

عمر نے سرینگر میں ایک تقیرب کے بعد کہا کہ ہمیں بارش کی کمی کی وجہ سے مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔

پانی کا صحیح استعمال کریں، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی عوام سے اپیل
پانی کا صحیح استعمال کریں، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی عوام سے اپیل (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 24, 2025, 6:50 PM IST

سری نگر: مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں آج پیر کے روز وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ پانی کا درست استعمال کریں کیونکہ جموں و کشمیر میں 80 فیصد بارش کی کمی دیکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمر نے سرینگر میں ایک تقیرب کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بارش کی کمی کی وجہ سے مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا، "میں سمجھ سکتا ہوں کہ لوگ پریشان ہیں کیونکہ ہم خشک سالی جیسی صورتحال کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

میں لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پانی کا درست استعمال کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آنے والے مہینوں میں ہمیں کوئی نقصان نہ پہنچے۔ اس دوران انہوں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں آنے والے بجٹ پہ بات نہیں کروگا کیونکہ ایک ہی بجٹ میں لوگوں کے مسائل حل نہیں ہوسکتے ہےجبکہ ہمیں لوگوں نے پانچ سال تک چنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.