کشمیر میں ریل خدمات جزوی طور پر بحال، مسافروں نے راحت کی سانس لی - اردو نیوز بڈگام

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 2, 2021, 2:16 PM IST

قریب سات ہفتوں تک معطل رہنے کے بعد وادی کشمیر کی واحد ریل خدمات کو دوبارہ بحال کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے جزوی طور پر ریل خدمات کو بحال کیا ہے اور آج صرف بڈگام سے بانیہال کی جانب جانے والی کچھ ٹرینوں کو چلایا گیا۔ صبح دو ٹرینیں چلیں اور شام کو دو۔ جزوی طور پر ریل خدمات بحال ہونے سے مسافروں نے راحت کی سانس لی۔ انہوں نے کہا کہ ریل خدمات کے بحال ہونے سے انہیں سفر کرنے میں اب آسانی ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.