دیشا پٹانی، آرین خان اور آدتیہ رائے کپور ممبئی کے ایک ریستوراں میں نظر آئے - ممبئی کے ریستوراں میں آدتیہ رائے کپور

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Feb 8, 2023, 3:02 PM IST

Updated : Feb 14, 2023, 11:34 AM IST

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات جیسے دیشا پٹانی، آرین خان، آدتیہ رائے کپور، آیوشمان کھرانہ اور ان کی اہلیہ طاہرہ کشیپ کو منگل کی رات ممبئی میں دیکھا گیا۔ دیشا کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ ڈینم شارٹ اور بیک لیس سرخ ٹاپ میں نظر آ رہی ہیں۔

اس ویڈیو میں دیشا کو ایک ریستوراں سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ اسی دوران شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو بھی اسی ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا۔ خان کالی ٹی شرٹ اور ڈینم میں ڈنر کے لیے باہر نکلے تھے۔ ریستوراں سے باہر نکلنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں آرین بے حد اچھے لگ رہےہیں۔ ریستوراں کے باہر آدتیہ رائے کپور بھی نظر آئے۔

اداکار آیوشمان کھرانہ اور ان کی  اہلیہ طاہرہ کشیپ بھی اپنے اسٹائلش اوتار میں نظر آئے۔ یہ جوڑا اپنی کار میں بیٹھنے سے پہلے ریستوراں کے باہر پاپرازی کے سامنے تصویریں کھینچاتے نظر آیا۔

Last Updated : Feb 14, 2023, 11:34 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.