جموں و کشمیر : ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلہ پر ایک نظر

By

Published : Nov 27, 2020, 9:51 PM IST

Updated : Nov 28, 2020, 9:54 AM IST

thumbnail
ووٹ ڈالنے کا عمل صبح سات بجے سے شروع ہو کر دن کے دو بجے اختتام پذیر ہوگا۔ امیدواروں کی طرف سے چلائی جانے والی انتخابی مہم جمعرات کی شام اختتام پذیر ہوئی تھی۔ سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ انتخابی مہم کے دوران کوئی بھی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا اور مہم بحسن و خوبی اختتام کو پہنچی۔ ادھر انتظامیہ نے صاف و شفاف اور پُرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی ہے۔ جہاں سیکورٹی کا سخت بندوبست کیا گیا ہے وہیں متعلقہ عملے کو بھی اپنے اپنے پولنگ بوتھوں کی طرف ضروری ساز و سامان کے ساتھ روانہ کیا گیا ہے۔
Last Updated : Nov 28, 2020, 9:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.