اردو

urdu

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 22, 2024, 4:42 PM IST

ETV Bharat / snippets

آن لائن ٹاسک آفرز سے ہوشیار رہیں، حصار میں ایم بی بی ایس پاس لڑکی سے لاکھوں کا دھوکہ

Beware of online task offers, lakh FRAUD from MBBS pass girl in Hisar
حصار میں ایم بی بی ایس پاس لڑکی سے لاکھوں کا دھوکہ (Etv Bharat)

ہسار،ہریانہ: ہریانہ کے حصار میں ایم بی بی ایس پاس لڑکی کو پارٹ ٹائم نوکری کا لالچ دے کر آن لائن کام کروانے کا جھانسہ دے کر 11 لاکھ 33 ہزار روپے کا دھوکہ دیا گیا۔ سائبر پولیس نے لڑکی کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ لڑکی حصار کے گاؤں پیروالی کی رہنے والی ہے۔ پولیس میں لڑکی نے کہا کہ وہ پرائیویٹ جاب کرتی تھی اور پارٹ ٹائم جاب کے لیے اس کے پاس ایک لنک آیا۔ اس کے بعد اسے آن لائن ٹاسک کی پیشکش کی گئی۔ بعد ازاں اسے لاکھوں کا دھوکہ ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details