نئی دہلی: 22 ستمبر کو ساگر پور تھانہ علاقہ دہلی سے تین نابالغ لڑکیاں اپنے اپنے گھروں سے لاپتہ ہوگئی تھیں۔ پولیس نے تین نابالغ لڑکیوں کو ڈھونڈ نکالا جو اچانک لاپتہ ہوگئی تھیں، ان لڑکیوں کو ہریدوار سے بحفاظت بازیاب کرایا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق تینوں نے والدین کی ڈانٹ کے بعد گھر سے بھاگنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ تینوں کی عمریں 11، 12 اور 13 سال بتائی جاتی ہیں۔ تینوں لڑکیاں ساتویں، چھٹی اور پانچویں جماعت میں پڑھتی تھیں۔ 100 سی سی ٹی وی کیمروں کی جانچ کے بعد ان لڑکیوں کا سراغ لگایا جا سکا۔
دہلی سے لاپتہ ہونے والی تین لڑکیاں ہریدوار سے بازیاب، والدین کی ڈانٹ کے بعد اٹھایا تھا قدم
Published : Sep 24, 2024, 4:39 PM IST