اردو

urdu

ETV Bharat / photos

ممبئی انڈینز نے 2012 سے آئی پی ایل کے اپنے ابتدائی میچ ہارنے کی روایت کو برقرار رکھا - IPL 2024 - IPL 2024

آئی پی ایل 2024 میں گجرات ٹائٹنز نے اتوار کے روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں چھ رنز سے شکست دے دی۔

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 25, 2024, 4:52 PM IST

ممبئی انڈینز بمقابلہ گجرات ٹائٹنز کے آغاز سے قبل فنکار ثقافتی رقص پیش کر رہے ہیں (اے پی)
گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل اور ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا ٹاس کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں (اے پی)
گجرات ٹائیٹنز کے ریدھیمان ساہا اسکوائر لیگ کی طرف فلک شاٹ کھیل رہے ہیں (اے پی)
ممبئی انڈینز کے جسپریت بمراہ گجرات ٹائٹنز کے ردھیمان ساہا کی وکٹ کا جشن مناتے ہوئے (اے پی)
ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل کی وکٹ کا جشن مناتے ہوئے (اے پی)
گجرات ٹائٹنز کے ڈیوڈ ملر پل شاٹ کھیلتے ہوئے (اے پی)
ممبئی انڈینز کے جسپریت بمراہ نے گجرات ٹائٹنز کے ڈیوڈ ملر کی وکٹ کا جشن مناتے ہوئے (اے پی)
گجرات ٹائٹنز کے راہل تیوتیا جسپریت بمراہ کی یارکر کھیلتے ہوئے اپنا توازن کھو بیٹھے (اے پی)
گجرات ٹائٹنز کے عظمت اللہ عمرزئی ممبئی انڈینز کے ایشان کشن کی وکٹ کا جشن منا رہے ہیں (اے پی)
گجرات ٹائٹنز کے عظمت اللہ عمرزئی ممبئی انڈینز کے نمن دھیر کی وکٹ کے لیے اپیل کرتے ہوئے (اے پی)
ممبئی انڈینز کے روہت شرما آر سائی کشور کے خلاف سویپ شاٹ کھیل رہے ہیں (اے پی)
گجرات ٹائٹنز کے سائی کشور ممبئی انڈینز کے روہت شرما کی وکٹ پر جشن منا رہے ہیں (اے پی)
ممبئی انڈینز کے ڈیوالڈ بریوس اور ساتھی کھلاڑی تلک ورما (اے پی)
گجرات ٹائٹنز کے کھلاڑی ممبئی انڈینز کے خلاف جیت درج کرنے کے بعد جشن منا رہے ہیں (اے پی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details