پیرس اولمپکس 2024 کی اختتامی تقریب کی جھلکیاں - Paris Olympics closing ceremony - PARIS OLYMPICS CLOSING CEREMONY
اتوار کو شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ ہی کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ اولمپکس 2024 اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اب 2028 میں اولمپکس کا انعقاد لاس انجلیس میں ہوگا۔ (AP Photo)
Published : Aug 12, 2024, 8:46 PM IST