ETV Bharat / photos

پوری دنیا نے جوش وخروش کے ساتھ کیا نئے سال 2025 کا استقبال، دیکھیے تصاویر - NEW YEAR 2025 CELEBRATION

نیا سال 2025 کا جشن
سڈنی سے ممبئی تک، دنیا بھر میں شاندار لائٹ شوز، رقص اور موسیقی کے ساتھ 2025 کا استقبال کیا گیا۔ دس لاکھ سے زیادہ آسٹریلوی سڈنی ہاربر پر جمع ہوئے۔ کشمیر اور ممبئی میں بھی نئے سال کا آتش بازی اور موسیقی پر جھوم کر استقبال کیا گیا۔ (AP)
author img

By AP (Associated Press)

Published : Jan 1, 2025, 9:14 AM IST

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.