مہاراشٹر: ووٹ بیداری مہم

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Apr 27, 2019, 10:55 PM IST

Updated : Apr 28, 2019, 8:57 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں آخری مرحلے کے لیے 29/ اپریل کو انتخابات ہونے ہیں۔ ایسے میں غیر سرکاری تنظیموں نے عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لئے مہم چھیڑ رکھی ہے، جو گلی کوچوں اور محلوں میں جا جا کر عوام سے اس بات کی اپیل کرتے ہیں کہ وہ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے قیمتی ووٹ کو ضائع نہ ہونے دیں۔
Last Updated : Apr 28, 2019, 8:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.