کنویں میں گرے تندوے کو ریسکیو کیا گیا - rajesthan news
🎬 Watch Now: Feature Video
راجستھان کے ضلع سوئی مادھو پور کے شیر پور قصبے میں ایک تیندوا گہرے کنویں میں گرگیا، جس سے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔ اس دوران مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع محکمہ جنگلات کو دی، جس کے بعد موقع پر پہنچی محکمہ کی ٹیم نے 60 فٹ گہری کنویں میں گرا تیندوے کو نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیم کو طلب گیا۔ محکمہ جنگلات کی ریسکیو ٹیم نے نہایت احتیاط کے ساتھ رسی کے ذریعہ تندوے کنویں سے باہر نکالا، محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کے مطابق تندوے کی طبی معائنہ کے بعد رنتھمبور نیشنل پارک روانہ کیا جائے گا۔