ویڈیو: جے کے بینک کے نائب صدر ارن گنڑوتھرا سے خاص ملاقات - قرضوں کی آسان ادائیگی
🎬 Watch Now: Feature Video
ارن کے مطابق 'صارفین کو بینک کی جانب سے وقت وقت پر واضح کئے جا رہے ہیں۔ مختلف اسکمیوں اور خصوصا حالی ہی رائج کی گئی آف آئی ٹی ایل اسکیم سے بھر پور استفادہ حاصل کرنا چائیے۔'