طالبان کی حمایت میں باحجاب خواتین کی ریلی - طالبان
🎬 Watch Now: Feature Video
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حجاب میں ملبوس سینکڑوں خواتین نے سنیچر کے روز کابل یونیورسٹی کے لیکچر آڈوٹیریم میں جمع ہوکر طالبان کی پالیسیوں سے اتفاق کا اظہار کیا۔ اس موقع پر تمام خواتین نے مختلف پلے کارڈز اور طالبان کے سفید جھنڈے بھی تھامے ہوئے تھے۔ہفتے کے روز کابل یونیورسٹی میں سینکڑوں خواتین نے طالبان کی حمایت میں جو مارچ شروع کیا تھا وہ سڑکوں پر بھی جاری رہا۔