کووڈ۔19: میت لے جانے کے لیے گاڑی کی مفت خدمات - تلنگانہ نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 17, 2020, 10:33 PM IST

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ موجودہ حالات میں روزمرہ کے اخراجات برداشت کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ کووڈ۔19 کی وجہ سے موت ہونے کے بعد مرنے والوں کے خاندان کے اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے میتوں کی قبرستان منتقلی کا معاملہ بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔ وہیں ان حالات میں امومت سوسائٹی حیدرآباد نے اس ضمن میں غیر معمولی اور منفرد قدم اٹھایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.