Udaipur Murder Case: کیا کہا کنہیا لال کے قاتلوں کو گرفتار کرنے والوں نے ۔۔۔؟ - لیکن ہم ڈرے نہیں انہیں پکڑ لیا
🎬 Watch Now: Feature Video
راجستھان کے اُدے پور میں کنہیا لال کا قتل کرنے والے ملزمین کو پکڑنے میں اہم کردار ادا کرنے والے پرہلاد سنگھ اور شکتی سنگھ سے ای ٹی وی بھارت نے گفتگو کی جس میں انہوں نے ملزمین کو گرفتار کرنے کی پوری کہانی سُنائی۔ Udaipur Beheading Case
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST