Sudarsan Pattnaik Sculpts Sand Art : سدرشن پٹنائک نے پوری ساحل پر منایا عالمی یوم ماحولیات - ماحول کے تحفظ کے لیے بیداری
🎬 Watch Now: Feature Video
عالمی شہرت یافتہ ریت آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر پوری کے ساحل پر 'سینڈ آرٹ' بنایا جس میں ماحول کے تحفظ کے لیے بیداری اور عمل کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ عالمی یوم ماحولیات ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں سُدرشن پٹنائک نے اپنے آرٹ ورک کی تصویر شیئر کی۔ جس کے بعد بہت سے لوگوں نے اسے لائیک اور ری ٹویٹ کیا۔ سدرشن نے ٹویٹر پر لکھا کہ' بھارت کے پوری ساحل سمندر پر میرے سینڈ آرٹ پیغام کے ساتھ ہمارے پاس صرف زمین ہے اور ہمیں نہ صرف اپنے بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے بھی اس کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ Sudarsan Pattnaik Sculpts Sand Art at Puri Beach to Mark World Environment Day
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST