Mental Falls off Eighth Floor: مریض نے ہسپتال کی آٹھویں منزل سے چھلانگ لگائی، موت - ذہنی طور پر معذور مریض کا ہائی وولٹیج ڈرامہ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 25, 2022, 9:40 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ہفتے کے روز کولکاتا کے ایک اسپتال کی آٹھویں منزل پر ایک ذہنی مریض کا دردناک واقعہ سامنے آیا۔ یہ مریض اسپتال کی آٹھویں منزل کی بالکونی میں بیٹھ کر نیچے کودنے کی دھمکی دینے لگا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اسے بچانے کی کوشش کی، لیکن آخر میں مریض نیچے گر گیا اور فائر بریگیڈ کے کارکنان کی کوششیں رائیگاں چلی گئیں۔ مریض کے سر پر شدید چوٹ آئی جہاں انہیں انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں داخل کرایا گیا، لیکن علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ Mental Falls off Eighth Floor
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.