Old Man Beaten up with Shoes in Chhatarpur: چھتر پور میں بزرگ کی جوتوں سے پٹائی - چھتر پور میں بزرگ کی جوتوں سے پٹائی
🎬 Watch Now: Feature Video
چھتر پور ضلع میں ایک بزرگ کو جوتوں سے پیٹنے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں ایک 65 سال کے بزرگ کو دو لوگ جوتوں سے پیٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ معاملہ چھتر پور ضلع کے سیول لائن تھانہ علاقے کے گرام للونی کا ہے۔ یہاں 21 مارچ کی رات میں ایک بزرگ کا دو لوگوں سے گاڑی رکھنے کو لے کر جھگڑا ہوا تھا۔ اس معاملے کے اگلے دن جب بزرگ کام پر جا رہے تھے تو ان لوگوں نے راستہ میں ان کو روک کر جوتوں سے پیٹنا شروع کر دیا۔ اس حادثے میں بزرگ کو گہرے زخم آئے ہیں۔ معاملے میں پولیس نے ملزمین کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:20 PM IST