Foodie Paradise In Kashmir ’خیام‘ سرینگر میں مشہور کیوں - کشمیری وازوان

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Nov 9, 2022, 5:46 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

کشمیر کے روایتی پکوان جہاں اپنی ایک منفرد شناخت رکھتے ہیں، وہیں یہاں کا سٹریٹ فوڈ بھی ذائقہ کے اعتبار سے کافی مشہور ہے۔ شہر سرینگر میں کئی ایسے بازار اور گلیاں ہیں جو کہ انہیں اسٹریٹ فوڈ کے لیے جانی اور پہنچانی جاتی ہے، لیکن خیام چوک کا مارکیٹ اس طرح کے کھانوں کے لیے وادی بھر میں ایک الگ ہی پہنچان رکھتا ہے۔شام کے اوقات میں جب یہاں سے گزر ہوتا ہے تو ہوا کے ساتھ رقص کرتے باربیکیوز کی مہک دل و دماغ پر حاوی ہو جاتی ہے اور منہ میں پانی آجاتا ہے۔ کباب اور باربیکیوز کے ان دکانوں میں وہ دکان بھی موجود ہے جس کی تصویر "پینک لیڈی فوڈ فوٹو گرافر آف دی ایئر 2022" کی فاتح تصویر قرار دی گئی۔Foodie Paradise In Kashmir
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.