تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما گوا کی چھٹی سے واپس ممبئی لوٹے - گوا میں تمنا اور وجے ورما

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jan 4, 2023, 1:34 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:38 PM IST

بالی ووڈ کا نیا جوڑا تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما اپنی گوا چھٹیوں سے واپس آگیا ہے۔ حال ہی میں دونوں کی رشتے میں ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ دونوں کو ممبئی ایئرپورٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا۔ تمنا اور وجے مبینہ طور پر نئے سال کا جشن منانے کے لیے گوا میں ایک ساتھ تھے اور جس چیز نے آگ میں گھی ڈالنے کا کام کیا ہے وہ حال ہی میں سامنے آئی ان کی ایک ویڈیو تھی جس میں وہ بوسہ دیتے نظر آرہے ہیں، جو خوب وائرل ہوئی ہے۔ اگرچہ تمنا اور وجے نے ڈیٹنگ کی افواہوں کے بارے میں خاموشی اختیار کی ہے، لیکن دونوں لسٹ اسٹوریز 2 میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:38 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.