علی گڑھ: اے ایم یو کو گورنمنٹ یونیورسٹیوں میں ملا چوتھا مقام - अलीगढ़ मुस्लिम विश्वविद्यालय

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 6, 2021, 11:04 PM IST

عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے انڈیا ٹوڈے میگزین کی حالیہ رینکنگ میں بھارت کی گورنمنٹ یونیورسٹی (جرنل) میں چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔ اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بانی سرسید احمد خان ہیں، جنہوں نے 1875 میں مدرستہ العلوم کی بنیاد رکھی تھی، اس کے بعد 8 جنوری 1877 کو محمڈن اینگلو اورینٹل (ایم اے او) کالج کی بنیاد رکھی گئی، سنہ 1920 میں ایم اے یو کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نام سے پوری دنیا میں جانا گیا اور آج اے ایم یو ایک عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی ہے جس کو انڈیا ٹوڈے میگزین کی حالیہ رینکنگ میں بھارت کی گورنمنٹ یونیورسٹی (جرنل) میں چوتھا مقام حاصل ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.