پنجاب: سائیکل صنعت چین سے انحصار ختم کرنے کی خواہاں - punjab cycle industry news in urdu
🎬 Watch Now: Feature Video
پنجاب کی سائیکل صنعت اب چینی سامان اور مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا شروع کردیا ہے، صنعت سے وابستہ لوگوں نے چینی مشینری درآمد کرنے کے لیے حکومت سے تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔ سائیکل صنعت پوری طرح چین سے انحصار ختم کرنا چاہتی ہے۔