مارکٹ اپ ڈیٹ: سینسیکس 37 ہزار کے پار، ڈیزل ایک بار پھر مہنگا - sensex rallies 548 points

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 17, 2020, 8:26 PM IST

بی ایس ای کا سنسیکس جمعہ کے روز 548 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 37،000 پوائنٹز کی سطح کو پار کرکے 37،020.14 پر بند ہوا۔ جمعہ کے روز ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا، لیکن پٹرول کی قیمت مسلسل 18 ویں دن مستحکم رہی۔ دہلی میں ایک بار پھر ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.