داڑھی والے سارے فقیرمسلمان نہیں ہوتے
🎬 Watch Now: Feature Video
ماہ رمضان المبارک میں فرزندان توحید اپنے مال کو اللہ کے راہ میں خرچ کرکے کے اللہ کا قرب حاصل کرتے ہیں، یہی وجہ ہے بیشتر لوگ غریب، مسکین، لاچار اور مجبور افراد کی مالی مدد کرتے ہیں۔ بھارت میں رمضان المبارک میں بیشتر ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے بھکاری مسلمان کابھیس بنا کر بھیک مانگتے ہیں۔
Last Updated : May 16, 2019, 10:40 PM IST