دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں کو کیا ملا؟ - article 370
🎬 Watch Now: Feature Video
دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد سنہ 2019 کے آخر میں انتظامیہ نے جموں کے لوگوں کو خوش کرنے کے لیے ان کی دیرینہ مانگ پوری کی اور اعلان کیا کہ لکھنپور ٹول پلازہ پر ٹیکس اب نہیں لیا جائے گا، یہ آرڈر یکم جنوری 2020 سے نافذ ہوا، جس کے بعد جموں و کشمیر کی عوام اور کاروباریوں نے راحت کی سانس لی۔
Last Updated : Aug 10, 2020, 3:06 PM IST