لکڑیوں سے مجسمہ بنانے والا منفرد مجسمہ ساز - اترپردیش نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
امروہہ ضلع کے رہنے والے شوکت علی بچپن کی تصویرکشی کرتے کرتے کب ایک مشہور آرٹسٹ بن گئے، اُنہیں خود اس کا علم نہیں ہوا۔ آج شوکت علی تصویرکشی کے ساتھ ساتھ مجسمہ سازی میں بھی شہرت یافتہ ہوگئے ہیں۔ ان کا بنایا ہوا مجسمہ نہ صرف بھارت بلکہ بیرونی ممالک میں بھی اپنا لوہا منوا رہا ہے۔