ETV Bharat / briefs

مسلم ریزرویشن پر تلنگانہ حکومت دوبارہ سرگرم

مراٹھا ریزرویشن پر عدالتی احکامات کے بعد تلنگانہ حکومت ریاست میں مسلمانوں کو 12 فیصد ریزرویشن دینے کے مسئلہ پر نئے سرے سے غور و خوص کر رہی ہے۔

مسلم ریزرویشن پر تلنگانہ حکومت دوبارہ سرگرم
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 5:17 PM IST

ممبئی ہائیکورٹ کی جانب سے مراٹھا ریزرویشن پر سنائے گئے تاریخی فیصلہ کی روشنی میں تلنگانہ حکومت 12 فیصد مسلم ریزرویشن کو لیکر نئے راستے تلاش کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
حکومت مسلم ریزرویشن کے مسئلہ پر امکانات تلاش رہی ہے۔
واضح رہے کہ 2014 انتخابات سے قبل ٹی آر ایس نے 12 فیصد مسلم ریزرویشن کا وعدہ کیا تھا لیکن اب تک کے سی آر حکومت اپنے وعدہ کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ مسلمانوں کی جانب سے بارہا اس جانب حکومت کی توجہ مبذول کروائی جارہی ہے۔
بمبئی ہائی کورٹ نے گزشتہ جمعرات کو مراٹھا کمیونٹی کے لیے ریزرویشن کے آئینی جواز کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس رنجیت مورے اور جسٹس بھارتی ڈانگرے کی بنچ نے کہا کہ ریاستی بیاک ورڈ کلاسیز کمیشن کی سفارش کے مطابق ریزرویشن کا فیصد 16 سے گھٹاکر 12 سے 13 فیصد کیا جانا چاہیے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

مسلم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.