اردو

urdu

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 29, 2024, 5:06 PM IST

Updated : May 29, 2024, 5:39 PM IST

ETV Bharat / snippets

دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ وائس چانسلرمعاملے میں یونیورسٹی سے جواب طلب کیا

دہلی ہائی کورٹ نے پروفیسراقبالم حسین وائس چانسلرمعاملے میں یونیورسٹی سے جواب طلب کیا
دہلی ہائی کورٹ نے پروفیسراقبالم حسین وائس چانسلرمعاملے میں یونیورسٹی سے جواب طلب کیا (etv bharat)

دہلی ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے پروفیسر اقبال حسین کو جامعہ کے قائم مقام وائس چانسلر کے عہدے سے ہٹانے کے سنگل بنچ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر یونیورسٹی کو نوٹس جاری کیا۔ کیس کی اگلی سماعت 12 اگست کو کرنے کا حکم دیا گیا۔ 22 مئی کو ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے پروفیسر اقبال حسین کو وائس چانسلر کے عہدے پر تعینات کرنے کے حکم کو منسوخ کر دیا تھا۔ جسٹس تشار راؤ گڈیلا کی سنگل بنچ نے ایک ہفتہ کے اندر جامعہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا حکم دیا تھا۔

Last Updated : May 29, 2024, 5:39 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details