بریلی: وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا تھا کہ وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کرکے منظور کروائیں گے۔ وہیں آل انڈیا مسلم جماعت کے صدر مولانا شہاب الدین رضوی نے امیت شاہ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے وقف زمینوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔ انہیں مہنگے داموں بیچ کر کروڑوں روپے کمائے ہیں وہ اس بل سے خوفزدہ ہیں۔ بل کی منظوری کے بعد یہ جائیدادیں ان سے چھین لی جاسکتی ہیں۔ اگر حکومت ہند نیا وقف ترمیمی بل لاتی ہے تو ہندوستانی مسلمان اس کا خیر مقدم کریں گے۔
ہندوستانی مسلمان وقف ترمیمی بل کا خیر مقدم کریں گے، مولانا شہاب الدین
Published : Sep 30, 2024, 3:29 PM IST