الہٰ آباد: متھرا میں شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ کی الہٰ آباد ہائی کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ اگلی سماعت 30 ستمبر کو ہوگی۔ کچھ معاملات میں مندر کی جانب سے ترمیم کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس پر مسجد کی جانب سے اعتراضات طلب کیے گئے ہیں۔ جسٹس میانک کمار جین شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق 18 سول سوٹ کی سماعت کر رہے ہیں۔ ایشو پوائنٹ کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس سے قبل زیر التواء درخواستوں کو نمٹانے کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے۔ وکلاء نے کئی سول سوٹس پر کاز پوائنٹس دائر کیے ہیں۔
الہٰ آباد ہائی کورٹ میں شاہی عیدگاہ مسجد کیس کی 30 ستمبر کو سماعت
Published : Sep 26, 2024, 4:47 PM IST