اردو

urdu

ETV Bharat / snippets

جل نگم کی بڑی لاپرواہی، سرکاری اسکیموں کی لاکھوں کتابیں سڑک پر پڑی ہوئی ملیں

Jal Nigam carelessness, lakhs of books on government schemes were found lying on the road
جل نگم کی بڑی لاپرواہی، سرکاری اسکیموں کی لاکھوں کتابیں سڑک پر پڑی ہوئی ملیں (Photo credit: ETV Bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 17, 2024, 5:05 PM IST

سنبھل: سنبھل میں جل نگم کی بڑی لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ ضلع کے صدر کوتوالی علاقہ کے محلہ ہلو سرائے میں حسن پور منجابٹا روڈ گاؤں میں جل نگم کی سرکاری اسکیموں کے 1000 سے زیادہ بنڈل سڑک کے کنارے پڑے ملے ہیں، جو کافی عرصے سے بارش میں بھیگ رہے ہیں۔ جب کہ یہ کتابیں عام لوگوں میں تقسیم کی جانی تھیں لیکن محکمہ کی جانب سے کتابیں تقسیم نہیں کی گئیں۔ وہیں شکایت پر ڈی ایم کے حکم پر ایس ڈی ایم نے موقع پر پہنچ کر کتابوں کو ٹریکٹر ٹرالی میں لاد کر بہجوئی ہیڈکوارٹر روانہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details