کانپور: ضلع کے سین پچھم پاڑہ تھانہ علاقے کے تحت واقع ایک اسکول میں 10ویں جماعت کے طالب علم کو مذہبی نعرے نہ لگانا مہنگا ثابت ہوا۔ یہاں اسکول میں پڑھنے والے لڑکوں نے طالبعلم کو بری طرح مارا پیٹا۔ الزام ہے کہ اس دوران لڑکوں نے اسے ذات سے متعلق برا بھی کہا اور اس کا ویڈیو بنا؎کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔ اس پورے معاملے میں سین پچھم پاڑہ تھانہ انچارج گوتم سنگھ نے کہا کہ طالب علم کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور معاملے کی سنجیدگی سے جانچ کی جا رہی ہے۔
مذہبی نعرے نہ لگانے پر لڑکوں نے دسویں جماعت کے طالب علم کی پٹائی کردی، مقدمہ درج
Published : Oct 22, 2024, 4:40 PM IST