سنبھل: یوپی کے سنبھل ضلع میں منگل کو ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں سرسی قصبہ کے چودھریان محلہ کے رہنے والے شوہر سونو نے ناجائز تعلقات (Illicit relations) کے شبہ میں اپنی بیوی راکھی کا گلا، چاقو سے کاٹ کر قتل کر دیا۔ اس کے بعد وہ ہتھیار ڈالنے کے لیے بچوں کے ساتھ حضرت نگر گڑھی تھانے پہنچا۔ قتل کی وجہ خاتون کے ناجائز تعلقات بتائی گئی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ بھی چرچا ہے کہ گھر کی تقسیم کے تنازعہ پر ملزم نے بیوی کو قتل کیا ہے۔
صاحب! میں نے اپنی بیوی کو چاقو سے گردن کاٹ کر کردیا قتل، تھانے میں سرنڈر کرنے گئے شوہر نے پولیس کو حیران کردیا
Published : Oct 23, 2024, 12:37 PM IST