اردو

urdu

ETV Bharat / photos

جموں و کشمیر کے کامیاب امیدواروں پر ایک نظر - lok sabha election results 2024

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 5, 2024, 6:52 PM IST

جموں و کشمیر کے پانچ لوک سبھا سیٹوں میں نیشنل کانفرنس اور بی جے پی نے دو دو سیٹوں پر قبضہ کیا جبکہ بارہمولہ سے ایک آزاد امیدوار عبد الرشید شیخ (انجینئر رشید) نے بھی کامیابی حاصل کی۔ (jammu and kashmir lok sabha election results 2024)
عبد الرشید شیخ (انجینئر رشید) (ای ٹی وی بھارت)
نیشنل کانفرنس لیڈر میاں الطاف احمد لاوری (ای ٹی وی بھارت)
نیشنل کانفرنس کے آغا روح اللہ مہدی (ای ٹی وی بھارت)
بی جے پی کے ڈاکٹر جتیندر سنگھ (ای ٹی وی بھارت)
بی جے پی کے جگل کشور شرما (ای ٹی وی بھارت)

ABOUT THE AUTHOR

...view details