Ali Farag Slam Western Media: مغربی میڈیا کا دوہرا رویہ، اگر یوکرین پر بات کی جا رہی ہے تو فلسطین پر کیوں نہیں؟ - عالمی نمبر ون اسکواش کھلاڑی کی مغربی میڈیا پر تنقید

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Mar 14, 2022, 7:51 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:19 PM IST

مغربی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے عالمی نمبر ون مصری اسکواش کھلاڑی علی فراغ Ali Farag Slam Western Media نے کہا کہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا تذکرہ خبروں میں نمایاں طور پر نہیں آتا کیونکہ یہ مغربی میڈیا کے بیانیے سے مطابقت نہیں رکھتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر مغربی میڈیا یوکرین کی بات کرسکتا ہے تو پھر فلسطین کی بھی بات ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا 'میرا مطلب ہے کہ فلسطینی 74 برسوں سے ظلم و زیادتی کا شکار ہیں اور جنگ جیسے ماحول سے گزر رہے ہیں لیکن مغربی میڈیا اس تعلق سے بات نہیں کرتا ہے اور اب جب یوکرین کے تعلق سے مغربی میڈیا بات کررہا ہے، تو فلسطین کے بارے میں بھی بات کی جانی چاہیے، برائے مہربانی اس بات کو سمجھیں۔'
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.