Young Man Playing With Snakes Arrives at Hospital: سانپوں سے کھیلنا مہنگا پڑا - سانپ کے ڈسنے کے بعد نوجوان اسپتال میں داخل
🎬 Watch Now: Feature Video
کرناٹک کے سرسی علاقہ میں ایک نوجوان کا تین کوبرا سانپوں کے ساتھ کھیلنے کا ویڈیو وائرل ہوگیا جبکہ ویڈیو کے آخر میں ایک سانپ اس کی ٹانگ پر ڈس لیتا ہے۔Karnataka Man's Stunt With 3 Cobras Ends Badly
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:20 PM IST