CCTV Footage of Brick Kiln Wall Collapse: پلوامہ میں اینٹ بھٹہ کی دیوار گرنے کا سی سی ٹی وی فوٹیج - غیر مقامی مزدور پلوامہ میں ہلاک

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 22, 2022, 8:14 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقے میں اینٹ بھٹہ میں گذشتہ روز دیوار گرنے سے ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے تین مزدور ہلاک ہو گئے۔ اس واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا ہے جس میں یہ پورا خوفناک حادثہ قید ہو گیا ہے۔ اس واقعے میں مرنے والوں کی شناخت 30 سالہ نعمان علی خان ولد سلیمان علی خان، ساکن میرپورہ، 26 سالہ راج دیو ولد ویندر کمار اور 38 سالہ کلب علی خان ولد نواب علی خان ساکن بریلی اتر پردیش کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.