سانپ پکڑنے والے پر زہریلے ناگ کا حملہ - سانپ پکڑنے والے پر زہریلے ناگ کا حملہ
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-10230649-822-10230649-1610543566626.jpg)
سانپوں کو پکڑنا بہت ہی خطرناک کام ہے جبکہ کنگ کوبرا ناگ کو پکڑنا اور بھی خطرناک کارنامہ ہوتا ہے۔ اسی طرح پربھاکر کو زہریلے سانپ پکڑنے میں مہارت حاصل ہے۔ جب پربھاکر نے کنگ کوبرا ناگ کو پکڑنے کےلیے ایک باغ میں پہنچا تو سانپ جھیل میں چلا گیا۔ پربھاکر نے اسے پانی میں پکڑنے کی کوشش کی تو ناگ نے اس پر حملہ کر دیا اور پربھاکر کے پیر پر کاٹ دیا جس کے بعد پربھاکر نے کنگ کوبرا کے سر کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ اس طرح پربھاکر نے انتہائی زہریلے ناگ پر قابو پالیا اور اسے دبوچ لیا۔ فی الحال سانپ کو محفوظ طور پر جنگلاتی علاقے میں چھوڑ دیا گیا۔