مصنفہ بسمہ سے ایک ملاقات - خطاطی بھی کرتی ہے
🎬 Watch Now: Feature Video
سرینگر شہر کے لال بازار علاقے کی رہنے والی 22 برس کی بسمہ ایوب نے 28 دیگر لکھنے والوں کے ساتھ مل کر ایک کتاب شائع کی ہے۔ بسمہ ویسے تو دندان سازی ٹیکنیشن کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں تاہم لکھنے میں ان کی دلچسپی نے انہیں آج منصف بنا دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کتاب شائع ہونا ان کے لیے ایک خواب سے کم نہیں تھا۔