International Tiger Day 2022: ٹائیگر کا عالمی دن 29 جولائی کو دنیا کے کئی ممالک میں منایا گیا۔ - بین الاقوامی ٹائیگر ڈے 2022

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 29, 2022, 10:50 PM IST

ہر سال 29 جولائی کو دنیا کے کئی ممالک میں ٹائیگر کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو ٹائیگر کے تحفظ اور ان کی نسلوں کو بچانے کے مقصد سے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر مشہور کرکٹر سچن تنڈلکر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ٹویٹ کیا، جس میں وہ مہاراشٹر میں واقع تاڈوبا نیشنل پارک میں گھومتے نظر آ رہے ہیں۔ International Tiger Day 2022

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.