Fight between Cobra and dog: کتا اور کوبرا کے درمیان لڑائی میں دونوں کی موت - سانپ اور کتا کے درمیان لڑائی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 18, 2022, 9:20 PM IST

ہم لوگوں نے سنا ہے کہ سانپ اور نیولا عموماً ایک دوسرے سے لڑتے ہیں، لیکن ریاست کرناٹک کے گدگ ضلع کے ناراگونڈا تعلقہ کے ہڈلی گاؤں میں ایک زہریلے سانپ اور کتے درمیان لڑائی ہوئی۔ سانپ اور کتے کی لڑائی دیکھ کر سارا گاؤں والے حیران رہ گیا۔ دونوں ایک دوسرے پر حملہ آور ہوئے۔ یہ کتا ہڈلی گاؤں کے شیکھپا چلوادی کسان کا تھا۔ جب وہ اپنے کھیت میں آیا تو کتا بھی اس کے ساتھ آگیا۔ کتے نے سانپ کو دیکھا تو بھونکنا شروع کر دیا۔ ساتھ ہی سانپ نے بھی آواز نکالنا شروع کر دیا۔ کافی دیر تک ایک دوسرے سے لڑنے کے بعد دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.