ای ٹی وی بھارت: غیرجانبدار، متوازن اور جامع خبروں کا گہوارہ - ETV Bharat hindi
🎬 Watch Now: Feature Video
ای ٹی وی بھارت ایک ایسا ڈیجیٹل پلیٹ فارم، جو جامع خبروں کے ساتھ ساتھ متنوع تفریحی پروگرام کا سنگم ہوگا۔ یہ بہترین انداز کے ویڈیو پروگرام پر مبنی ایک ہمہ جہت ویب سائٹ اور موبائل ایپ ہے۔