دلت جوڑے کو مندر میں داخلے کی اجازت نہیں، ویڈیو وائرل - دلت جوڑے کو مندر میں داخلہ نہ دینے

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Apr 25, 2022, 10:05 PM IST

جالور کے نیل کنٹھ مہادیو مندر میں دلت جوڑے کو مندر میں داخلہ نہ دینے کے ویڈیو وائرل کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے پولیس نے ملزم پجاری کو گرفتار کیا ہے۔ دراصل رجستھان کے ضلع جالور ہیڈکوارٹر کے قریب نیل کنٹھ مہادیو مندر میں دلت جوڑے کو مندر میں داخلہ نہ دینے اور پجاری کی جانب سے غیر مہذب رویے کا ویڈیو وائرل ہوا۔ اس سلسلے میں متاثرین نے ایف آئی آر درج کرائی۔ معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے ایس پی ہرش وردھن اگروالا نے مندر کا جائزہ لیا اور گاؤں والوں سے معلومات اکٹھی کیں۔ اس معاملے میں دلت جوڑے کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں پجاری (جالورے نیل کنٹھ مندر کے پجاری) کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.