لٹل ماسٹر سنیل گواسکرکے یوم پیدائش پر خصوصی پیشکش - سنیل گواسکر سالگرہ خبر
🎬 Watch Now: Feature Video
بھارتی کرکٹ ٹیم کے عظیم بلے باز اور سابق کپتان سنیل گواسکر اپنی عمدہ بلے بازی کے لئے مشہور تھے۔ ان کی بلے بازی میں اتنی مستقل مزاجی اور درستگی تھی کہ ان کا شمار دنیا کے اب تک کے سب سے بڑے بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ نہ صرف 70 کی دہائی میں بلکہ جب بھی کرکٹ کی تاریخ میں بڑے بلے بازوں کی گنتی ہوگی تو ان کا نام بھی شامل کیا جائے گا۔۔۔