Mohali Blast CCTV: موہالی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی - دھماکے کے وقت ایک مشکوک کار وہاں سے گزری

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 11, 2022, 9:43 PM IST

موہالی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ مشکوک گاڑی سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی۔ گاڑی کے گزرتے ہی ایک دھماکہ ہوتا ہے جسے تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکے کے وقت ایک مشکوک کار وہاں سے گزری جس کو پولیس ٹریس کر رہی ہے۔ CCTV Footage of Mohali Blast Exposed

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.